پاکستانی خبریں

عمرشریف کے جسد خاکی کو جلد پاکستان لانے کے اقدامات کررہےہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر فیصل عمرشریف کی فیملی سے رابطے میں ہیں، عمرشریف کے جسد خاکی کو جلد پاکستان لانے کے اقدامات کررہےہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف کامیڈین عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرشریف صاحب کےانتقال کاسن کردلی صدمہ پہنچا، ہم عمرشریف…

Related Articles

Back to top button