پاکستانی خبریں

باہمی مفادات پر ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ باہمی مفادات پر ڈنمارک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے ڈنمارک کے وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ…

Related Articles

Back to top button