پاکستانی خبریں

وزیراعظم عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے: مریم اورنگزيب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزيب نے وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف بغاوت پر…

Related Articles

Back to top button