پاکستانی خبریں

مریم اورنگزیب سے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی سربراہی واپس لینے کا مطالبہ

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی کنول شوزب نے مریم اورنگزیب سے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کی سربراہی واپس لینے اور کمیٹی دوبارہ تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، جس میں کنول شوزب نے مریم اورنگزیب کی سربراہی پر ذیلی کمیٹی پر اعتراض اٹھا دیا۔ کنول شوزب نے…

Related Articles

Back to top button