پاکستانی خبریں

تمام سیاسی جماعتیں بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کروائیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نےکہا ہےکہ تمام سیاسی جماعتیں بروقت انٹرا پارٹی انتخابات کروائیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو بھیجےگئے مراسلے میں کہا ہےکہ مشاہدے میں آیا ہےکہ سیاسی جماعتیں بروقت پارٹی الیکشن نہیں کراتیں ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ بروقت پارٹی الیکشن نہ کرانا قانون اور جماعتی دستور کی خلاف ورزی ہے، وقت گزرنے پر الیکشن…

Related Articles

Back to top button