پاکستانی خبریں

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ عمران خان نے عوام کے ووٹ اور جیب پر ڈاکہ ڈالا، ان سے حساب لیں گے۔ میلسی میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹونے کہا کہ کارکنوں نے ان کا دل جیت لیاہے،آپ نےبینظیربھٹوکو2مرتبہ وزیراعظم بنایا،پیپلزپارٹی عوامی خدمت پریقین رکھتی ہے۔ پیپلزپارٹی کاعوام سے3نسلوں کارشتہ ہے،عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی…

Related Articles

Back to top button