پاکستانی خبریں

افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے: صدرمملکت

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا امید ہےافغان امن کیلئے دنیا ہماری کوششوں کوحقیقت کی نظرسےدیکھے گی۔ یوم دفاع کے حوالے سے جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن درحقیقت پاکستان میں امن ہے۔ افغانستان کے ساتھ سرحد پرباڑلگا کرمغربی سرحد کومحفوظ بنا دیا ہے۔ عارف علوی نے کہا کہ 6ستمبرہماری…

Related Articles

Back to top button