پاکستانی خبریں

عثمان بزدار کی کھلی کچہری, پسماندہ علاقوں کے افراد سے ملاقاتیں اور شکایتیں سنیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایک مرتبہ پھر کھلی کچہری کا انعقاد کیا، اس موقع پر انہوں نے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے 200 سے زائد افراد سے ملاقاتیں کیں اور شکایتیں سنیں۔ عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھی کھلی کچہری میں طلب کیا۔ انہوں نے ہر ملاقاتی کو پاس بلا کر مسئلہ سنا۔ وزیراعلیٰ کو دور…

Related Articles

Back to top button