پاکستانی خبریں

میری زندگی کو خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار سردار ہونگے: امِ رباب چانڈیو

والد، چاچا اور دادا کے خون کے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑنے والی ام رباب کا کہنا ہے کہ نام نہاد سرداران کی جانب سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ تمندار ہاؤس میہڑ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ام رباب چانڈیو نے بتایا کہ ہمارے کیس کی سماعت دادو کی کرمنل ٹرائل کورٹ ہوئی، عدالت سے واپسی پر…

Related Articles

Back to top button