پاکستانی خبریں

سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی۔  حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم بغیر اجازت میڈیا پلیٹ فارم استعمال نہیں کرسکتا۔ سرکاری اداروں سے وابستہ تمام ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر فوری پابندی عائد کی گئی ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پراسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےآفس میمورنڈم جاری کردیا، جس میں…

Related Articles

Back to top button