پاکستانی خبریں

لاہور میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، سی ٹی ڈی

پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ترجمان کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق لاہور کے علاقے دھرم پورہ میں کارروائی کے دوران 3 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔ جن کے قبضے سے آئی ای ڈی، دستی بم اور اسلحہ برآمد ہوا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار…

Related Articles

Back to top button