پاکستانی خبریں

ایف آئی اے، اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کی کاروائی، نادرا کے افسران گرفتار

شہر قائد میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سینئر ایگزیکٹو کو گرفتار کرلیا۔ پاکستان کے معاشی حب کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حماد حسین اور سینئر ایگزیکٹو رضوان خان گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نادرا…

Related Articles

Back to top button