پاکستانی خبریں

پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں اضافہ, لاہورمیں مثبت شرح 12.4 تک پہنچ گئی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کورونا مثبت شرح 12.4 تک پہنچ گئی ، گزشتہ روز لاہور میں کورونا سے 11 اموات اور صوبہ بھر میں 48 اموات رپورٹ کی گئیں۔ پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے ، لاہور میں کورونا مثبت شرح 12.4 تک پہنچ گئی ، سیکرٹری سارہ اسلم نے بتایا کہ گزشتہ…

Related Articles

Back to top button