پاکستانی خبریں

کراچی میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر دو افراد کی موت واقع ہوگئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر دو افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ کورنگی مہران ٹاؤن میں پیش آیا، جہاں خاتون ٹینک کی صفائی کے دوران بے ہوش ہوکر پانی میں جاگری، اسی دوران پڑوسی خاتون کو نکالنے کے لئے ٹینک میں گیا تو وہ بھی ڈوب گیا۔ واقعے کے…

Related Articles

Back to top button