پاکستانی خبریں

وزیراعظم نے گورنر سمیت پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کو طلب کر لیا

 وزیراعظم عمران خان نے گورنر سمیت پی ٹی آئی سندھ کی قیادت کو وفاقی دارالحکومت طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق ‏گورنر سندھ عمران اسماعیل اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں صوبہ سندھ کی سیاسی صورتحال اور پاکستان تحریک انصاف کے پارٹی امور پر بات چیت کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button