پاکستانی خبریں

ممتاز اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا

ممتاز اداکارہ نائلہ جعفری کا انتقال ہو گیا ہے۔ ان کا انتقال کراچی میں ہوا ہے۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔

نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button