پاکستانی خبریں

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب حادثے کا شکار، 3 افراد زخمی

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔

رحمان بابا ایکسپریس خانپور کے قریب گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں میں 3 افراد زخمی ہوئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ٹرین کو حادثہ پھاٹک نا ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button