پاکستانی خبریں

عثمان بزدار نے صرف تونسہ کو ہی جنوبی پنجاب قراردے دیا: عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ عثمان بزدار نے صرف تونسہ کو ہی جنوبی پنجاب قراردے دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تین سال سے سرائیکیوں کے نام پر اربوں روپے کے فنڈز مختص کررہے ہیں، جنوبی پنجاب کے باسیوں کو نہ صوبہ ملا اور نہ اربوں کے فنڈز لگے نظر آئے۔

Related Articles

Back to top button