پاکستانی خبریں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور

انصاف لائرز فورم کے تحت اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف آئینی درخواستیں دائر کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی۔

فورم کے اجلاس میں کہا گیا کہ اس فیصلے نے سپریم جوڈیشل کونسل کو عملی طور پر ختم کر دیا ہے ۔

یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ بار اور پاکستان بار کونسل ملکی اداروں، پاک فوج اور حکومت کو آئینی اختیارات سے محروم کرنے کی سازش کے تحت پریس ریلیز جاری کرتے ہیں ۔

Related Articles

Back to top button