پاکستانی خبریں

گورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر کا کورونا کے باعث انتقال

ورنر ہاؤس پنجاب کے سکیورٹی آفیسر احمد رضا کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

سکیورٹی آفیسر احمد رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس میں ادا کی گئی جس میں گورنر چوہدری محمد سرور سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔

مرحوم احمد رضا 20 سال سے گورنر ہاؤس کی سکیورٹی ٹیم کا حصہ تھے، وہ گزشتہ ماہ کورونا میں مبتلا ہوئے تھے جس کے باعث ان کے پھیپھڑے ناکارہ ہو گئے تھے۔

Related Articles

Back to top button