خیبرپختونخوا میں 3 وزرا کے استعفوں پر وزیراعلی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں 3 وزرا کے استعفوں پر وزیراعلی کا ردعمل بھی سامنے آگیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے تین وزرا کی جانب سے پیش کیے گئے استعفوں کو منظور کرلیا ہے۔

گورنرخیبر پختونخوا نے بھی استعفوں کی منظوری سے متعلق سمری پر دستخط کردیئے۔ استعفوں کی منظوری کے حوالے سے صوبائی حکومت نے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کردیا۔

مستعفی ہونے والوں میں مشیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ضیاء اللّٰہ بنگش، مشیر توانائی حمایت اللّٰہ خان اور معاون خصوصی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن غزن جمال شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں