لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی ضمانت منظور کر لی

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

لاہور ہائیکورٹ میں آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں