وزیراعظم عمران خان  کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیکیورٹی اور امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات مییں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی ملاقات میں شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں