اسلام آباد میں ریسٹورینٹس جمعرات اور جمعے کو مکمل طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں ریسٹورینٹس جمعرات اور جمعے کو مکمل طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں ریسٹورینٹس جمعرات اور جمعے کو مکمل طور پر بند رہیں گے۔

ضلعی انتظامیہ نے شہر میں جمعرات اور جمعے کو ریسٹورینٹس بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے طور پر 11 اپریل تک ریسٹورینٹس ہفتے میں 2 دن بند رہیں گے جب کہ اس دوران ریسٹورینٹس پر اِن ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ دونوں بند رہیں گی، صرف ٹیک اوے اور ڈیلیوری کی سہولت جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں