وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے وزیراعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔

واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے بھی کورونا ویکسین لگوائی تھی، وزیراعظم نے کورونا ویکسین اسلام آباد میں لگوائی تھی۔

کورونا ویکسین لگوانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل بھی کیا تھا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں