اسامہ ستی قتل کیس: ملزمان اعتراف جرم کر رہے ہیں، تفتیشی افسر

اسامہ ستی قتل کیس میں تفتیشی افسر کے مطابق ملزمان نے اعتراف کیا ہےکہ ان کے ہاتھوں بے گناہ نوجوان قتل ہوا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں اسامہ ستی قتل کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پولیس نے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں عدالت کے روبرو پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر انسداد دہشتگردی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں