پیر سے کیا ہونے والا ہے؟ محکمہِ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

پیر سے کیا ہونے والا ہے؟ محکمہِ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر قائد میں پیر سے شدید سردی پڑے گی اور درجہ حرارت اتنا گرے گا کہ 7 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ شمالی بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ہے، پیر سے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے ساتھ ساتھ پہاڑی علاقوں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں