پاکستانی خبریں

سعودی وزارت توانائی و خارجہ کے وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کی نوید سنا دی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے سعودی وزارت توانائی و خارجہ کے وفد کی آئندہ ماہ پاکستان آمد کی نوید سنا دی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں پاکستان اور سعودی عرب میں اعلیٰ سطح وفد کا تبادلہ ہوگا، سعودی عرب کا اہم ترین وفد جنوری میں آئے…

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب سے 9 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری کے قیام پر تبادلہ خیال ہوگا، آئندہ ماہ دونوں ممالک میں آئل اور گیس کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر بات ہوگی۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ سعودی وزارت سیاحت کا وفد بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

سعودی وفد کی پاکستان آمد کی پاکستان میں تعینات سعود سفارتکار نے بھی تصدیق کردی۔

Related Articles

Back to top button