پاکستانی خبریں

وزیراعظم کا بنی گالہ رہائش گاہ قانونی قرار

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ۔

سی ڈی اے کی جانب سے بنی گالہ رہائش گاہ کے نقشے کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد ان کی رہائش گاہ کو قانونی قرار دے دیا گیا ہے ۔

جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے نے وزیراعظم کو 12 لاکھ 6 ہزار روپے کا جرمانہ بھی کیا تھا،

جو کہ وزیراعظم نے ادا کردیا ۔

وزیراعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم بینک ڈرافٹ کے ذریعے ادا کی ۔

Related Articles

Back to top button