لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا آج 49 واں یوم شہادت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید کا آج 49 واں یوم شہادت

لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدرکے 49 ویں یوم شہادت پرقوم ان کی عظیم قربانی کو سلام عقیدت پیش کرتی ہے۔ سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو زبردست خراج عقیدت پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے لانس…

آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ محفوظ شہید نشان حیدر کی دلیری وطن عزیز کا دفاع کرنے والوں کے لیےعظیم مثال ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں۔

پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن محمد سرور شہید کا یوم شہادت

 ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ قوم لانس نائیک محمد محفوظ شہید کوعظیم قربانی پر سلام پیش کرتی ہے۔

لانس نائیک محفوظ 25 اکتوبر1944 کوضلع راولپنڈی کے گاوَں پنڈ ملکاں میں پیدا ہوئے۔ 1971 کی جنگ کے دوران لانس نائیک محفوظ شہید کی کمپنی واہگہ اٹاری سیکٹرپرتعینات تھی۔

میجر اکرم شہید نشان حیدر کی عظیم قربانی پرخراج عقیدت

لانس نائیک محمدمحفوظ شہید کاتعلق پاک فوج کی 15 پنجاب رجمنٹ سے تھا۔ لانس نائیک محفوظ شہید کی جرات اوربہادری پرانہیں نشان حیدرسے نوازا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں