پاکستانی خبریں

فردوس عاشق اعوان ابھی کہاں ہے اور کس حالت میں ہیں؟ تشویک ناک خبر سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی مشیر اطلاعات فردو س عاشق اعوان کی اچانک طبیعت خراب ہونے پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات فردو س عاش اعوان کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے جبکہ ترجمان پمز ہسپتال نے فردوس عاشق اعوان کو دل کی تکلیف اور سی سی یو میں داخل کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔

Related Articles

Back to top button