پاکستانی خبریں

معروف قانون دان اور اینکر پرسن نعیم بخاری چیئرمین پی ٹی وی مقرر

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے معروف قانون دان اور اور اینکر پرسن نعیم بخاری کو پی ٹی وی کا چیئرمین مقرر کردیا ہے۔

معروف قانون دان نعیم بخاری کو پاکستان ٹیلی ویژن کا چیئرمین تعینات کردیا گیا ہے، نعیم بخاری کو تین سال کے لئے چیئرمین پی ٹی وی مقرر کیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کی جانب سے نعیم بخاری کی بطور چیئرمین پی ٹی وی تقرری کی منظوری کے بعد نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button