پاکستانی خبریں

گلگت بلتستان انتخابات، تحریک انصاف ایک اور نشست پر کامیاب

گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف ایک اور نشست پر کامیاب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارر فتح اللہ خان نے دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے جمیل احمد کو شکست دی۔

مزید پڑھیں: گلگت بلتستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جاری تنازع، فوج کی مدد طلب

واضح رہے اس نشست کے رزلٹس دو دنوں سے رکے ہوئے تھے پاکستان پیپلز پارٹی نے اسی حلقے میں دھاندلی کا الزام عائد کیے اور گلگت شہر احتجاج کے لپیٹ میں تھے۔

Related Articles

Back to top button