پاکستانی خبریں

گورنرپنجاب کا طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

بلوچستان، فاٹا اور گلگت بلتستان کے اسکالرشپ بحال کر دی گئی۔

گورنرپنجاب نے طلبا کے لیے پچاس فیصد اور سو فیصد اسکالرشپ کا اعلان کر دیا گیا۔

سرکاری جامعات بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اضلاع کے طلبا کو پچاس فیصد اسکالرشپس دے گی۔

بلوچستان، گلگت بلتستان، فاٹا اضلاع کے تمام طلبا کا ہوسٹل کا کرایہ پچاس فیصد کم ہوگا۔

پنجاب حکومت نے دو کروڑ گرانٹ دینے کا اعلان بھی کیا، اخوت فاؤنڈیشن سو طلبا کو ہر سال سکالرشپس دے گی۔

پنجاب یونیورسٹی چار سو طلبا کو فل سکالرشپس دے گی،

Related Articles

Back to top button