پاکستانی خبریں

گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آگیا، 11 افراد جاں بحق

گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی ،11 لاشیں نکال لی گئی ہیں ۔

زرائع کے مطابق مسافر کوسٹر راولپنڈی سے سکردو آرہی تھی کہ گلگت سکردو شاہراہ پر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق کوسٹر میں 15سے 20 مسافر سوار تھے جن میں11 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔

Related Articles

Back to top button