پاکستانی خبریں

کورونا کے باجود ہماری معیشت کیلئے مزید خوشخبری آ گئی، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود ہماری معیشت کے لیے مزید خوشخبریاں آ رہی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کے باوجود ہماری معیشت کے لیے خوشخبری ہے کہ گزشتہ ماہ ترسیلات زر 2 اعشاریہ 3 ارب ڈالر تک پہنچیں۔

انہوں نے کہا کہ ترسیلات زر گزشتہ ستمبر سے 31 فیصد اور اگست سے 9 فیصد سے زائد ہیں جبکہ یہ چوتھا ماہ ہے کہ ترسیلات 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہیں۔

 

Related Articles

Back to top button