علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے، میت انچولی امام بارگاہ منتقل

عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے۔

علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم دوران علاج چل بسے۔

مرحوم کی میت انچولی امام بارگاہ منتقل کی جائے گی، علامہ ضمیر اختر نے متعدد کتابیں بھی تحریر کیں تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں