پاکستانی خبریں

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

تبدیلی سرکار میں ایک اور تبدیلی آگئی، دو سال میں پنجاب میں پانچ ویں آئی جی بھی تبدیل کردیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سی سی پی او لاہور کام جاری رکھیں گے۔

Related Articles

Back to top button