پاکستانی خبریں

صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق شاہینہ شاہین کو تربت میں قتل کیا گیا، مقتولہ شاہینہ شاہین بلوچ کو تین گولیاں لگی ہیں۔

مزید پڑھیں:بلوچستان میں امن دشمن پھر سر گرم، کوئٹہ سریاب روڈ پر دھماکے سے7 افراد زخمی

پولیس کے مطابق لاش اسپتال منتقل کردی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button