پاکستانی خبریں

قائم علی شاہ سے متعلق افسوس ناک خبرآگئی، پیپلز پارٹی میں سوگ کا عالم، جانیے تفصیلات

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قائم علی شاہ کے صاحبزادے سید مظفر علی شاہ انتقال کر گئے ہیں۔

سید مظفر علی شاہ طویل عرصہ سے بیمار تھے اور ان کا علاج چل رہا تھا تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے قائم علی شاہ سے بیٹے کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔

سید مظفر علی شاہ کی تدفین خیر پور میں کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button