پاکستانی خبریں

نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواستوں کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔

لاہورہائیکورٹ میں نومسلم سکھ لڑکی کے مسلمان لڑکے سے پسند کی شادی کرنے کے معاملے پر والدین کی طرف سے اغوا کے مقدمہ اور ہراساں کرنے کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،لاہورہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے درخواستوں پر سماعت سے معذرت کرلی ،جسٹس فاروق حیدر نے درخواستیں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کو بھجوادیں-

Related Articles

Back to top button