پاکستانی خبریں

زلفی بخاری نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے، بیروزگار پاکستانیوں کی خاطر دبئی میں شاندار کارنامہ سر انجام دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار بخاری دبئی پہنچ گئے۔ ذلفی بخاری متحدہ عرب امارات کے لیبر منسٹر سے ملاقات کریں گے۔

ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے پر مشاورت ہو گی۔

کورونا وباء کے دوران بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا جائیگا۔ پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ بھی کریں گے۔

دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق تعلیم کے شعبے میں ایک انقلاب برپا ہو نے جا رہا ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت تمام صوبوں کے ساتھ مشاورت کے بعد یکساں قومی نصاب (ایس این سی) مرتب کر نے جا رہی ہے. جس میں زیادہ توجہ ایک ایسی قوم کی تشکیل پر دی جائے گی۔

 

Related Articles

Back to top button