پاکستانی خبریں

پاراچنار بازار میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی، افسوس ناک خبر آگئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے پاراچنار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

پارا چنار کے طوری بازار میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ اطراف میں موجود گاڑیوں اور املاک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

یہ ابتدائی خبر ہے اور اس میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔

Related Articles

Back to top button