قومی مالیاتی کمیشن سے حفیظ شیخ کو نکال دیا گیا

قومی مالیاتی کمیشن سے حفیظ شیخ کو نکال دیا گیا ہے ۔

وفاقی حکومت نے نیا نوٹی فکیشن جاری کر کے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کاعندیہ دیدیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے حفیظ شیخ کی شمولیت کو چیلنج کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں