پاکستانی خبریں

مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف میں شہباز شریف کو طبیعت ناسازی کے باعث ڈرپ لگا دی گئی ہے۔

ن لیگ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

Related Articles

Back to top button