عمران خان کس کی سرپرستی کر رہے ہیں؟ سینیٹر حافظ حسین احمد نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکمران مافیا کی سرپرستی کررہے ہیں اور اپوزیشن اپنے کئے کی معافیاں مانگ رہی ہے۔ عمران خان اور اپوزیشن کے بعض رہنما ایک ہی ڈگر پر گامزن ہیں، حکمرانوں کی ناکام خارجہ و معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک خارجہ و معاشی محاذ پر…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں