پاکستانی خبریں

حج کی اجازت نہ ملنے کے بعد عازمین حج کو رقوم واپس کرنے کا فیصلہ

سعودی حکومت کی جانب سے بیرون ملک کے عازمین کو حج کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے عازمین کو رقوم کی واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ درخواست گزاروں کو رقوم کی واپسی 2 جولائی سے شروع ہوگی اور رقوم کی واپسی ملک بھر کے نامزد بینکوں سے ہوگی۔ تمام درخواست گزاروں کو بذریعہ SMS اطلاع دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں: کورونا وائرس: حاجیوں سے متعلق بڑا فیصلہ، سعودی وزارت حج نے اہم بیان جاری کردیا، جانیے تفصیلات

ترجمان کے مطابق حج واجبات کی نقد واپسی کیلئے درخواست گزار کا خود بینک آنا لازم ہوگا اور کسی مشکل میں 0519208465 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے

Related Articles

Back to top button