bolnewsurdu.com
ازبکستان کے وزیر خارجہ ایک روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے
ازبکستان کے وزیر خارجہ عبداللہ عزیز آٹھ رکنی وفد کے ہمراہ آج چکلالہ ائیرپورٹ پہنچے۔ ازبکستان وزیر خارجہ اور انکے وفد کا استقبال دفتر خارجہ کے حکام نے کیا
Ahsan MuGhaL