پاکستانی خبریں

کورونا وائرس: میو ہسپتال لاہور میں مزید 4 مریض انتقال کر گئے

میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔

سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ کل میو ہسپتال میں کورونا کے مزید 4 مریض انتقال کر گئے،  جس کے بعد ہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی۔

سی ای او کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے۔

Related Articles

Back to top button