پاکستانی خبریں

متحدہ عرب امارات میں ہزاروں پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے خود کو رجسٹر کرالیا

 یو اے ای میں 60 ہزار پاکستانیوں نے وطن واپسی کیلئے خود کو رجسٹر کرالیا۔

کورونا وائرس اور تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی نے خلیجی ممالک کو بڑے معاشی بحران میں دھکیل دیا۔

ملازمتوں سے محرومی اور مستقبل غیر یقینی ہونے کی وجہ سے لاکھوں غیرملکی ملازمین نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں 60 ہزار پاکستانی ملازمین نے وطن واپسی کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ہفتوں میں بھارت، بنگلا دیش، مصر اور افریقی مملک سے تعلق رکھنے والے لاکھوں ملازمین اپنے ملکوں کو لوٹ جائیں گے۔

Related Articles

Back to top button